نئی دہلی 25 ا گست ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں د ہلی کے تحا ر تی علا قہ کنا ٹ پلیس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی ۔ گہر ے د ھو یں نے آ سما ن کو اپنے گھیر ے میں لے لیا جبکہ آ گ ہملٹن بلڈ نگ کے
پہلے فلو ر میں لگی تھی جہا ں پر کمپو ٹر ٹر یننگ سینٹر قا ئم ہیں ۔ 15 فا ئر ا نجنو ں نے آ گ پر قا بو پا لیا ہے اور تا ز ہ ا طلا عا ت کے مو جب آ گ بجھا دی گئی ہے لیکن فا ئر مین ا بھی بھی بلڈ نگ میں مو جو د ہیں۔ اس وا قعہ میں کسی کے مر نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔